ur_exo_text_ulb/32/21.txt

1 line
895 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 21 ۔اور موسیٰ نے ہارون سے کہا۔ کہ اِن لوگوں نے تیرے ساتھ کیا کیِا۔ کہ تُو نے اُنہیں ایسا بڑا گنُاہ کرنے دِیا۔ \v 22 ۔ہارون نے کہا ۔ میرے آقا کا غُصہ نہ بھڑکے ۔ تُو لوگوں سے واقف ہے کہ یہ شریر ہیں۔ \v 23 ۔تو اُنہوں نے مجھ سے کہا کہ ہمارے لئے مَعبُودبنا جو ہمارے آگے چلیں۔ کیونکہ یہ مرد موسیٰ جو ہمیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایاہم نہیں جانتے ۔ کہ اُسے کیا ہُؤا؟ \v 24 ۔تو میَں نے اُن سے کہا ۔ کہ کس کے پاس سونا ہے ؟ لہٰذااُنہوں نے اُسے لیِااور میرے پاس لائے ۔ تو میَں نے اُسے آگ میں ڈالا۔ اور یہ بچھڑا نکل آیا۔