ur_exo_text_ulb/40/17.txt

1 line
768 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 17 ۔اَور یُوں ہُؤا ۔ کہ دُوسرے سال کے پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو مَسکن کھڑا کیِا گیا۔ \v 18 ۔موسیٰ سے اُسے کھڑا کیِا ۔ اُس کے پائے لگائے اور اُس پر اُن کے تختے رکھےّ اور اُس کے بینڈے لگائے اور ستُون کھڑے کئے۔ \v 19 ۔تب اُس نے مَسکن کے اُوپر خیَمہ کھینچا اور اُوپر اُس پر غلاف ڈالا۔جیسا کہ خُداوند نے موسی ٰ کو فرمایا تھا۔ \v 20 ۔تب اُس نے شہادت کو لیِا اور صندُوق کے اندر رکھاّ ۔ اور اُس پر چوبیں لگائیں۔ اوراُوپر صندُوق کے سرپوش رکھا۔