ur_exo_text_ulb/40/03.txt

1 line
320 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 3 ۔اور اُس کے اندر صندُوق ِ شہادت رکھّ ۔ اور صندُوق پر پردہ چھوڑدے۔ \v 4 ۔اور میز اُس کے اندر رکھّ اور اُس پر اُس کا سامان ترتیب وار رکھّ۔ اور شمعدان اندر رکھّ اور چراغ اُس پر لگا۔