ur_exo_text_ulb/39/32.txt

1 line
693 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 32 ۔پس حضُوری کے خیمہ کے مَسکن کا سب کام مکمل ہُؤا۔ اور سب کچھ جو خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ کہ یُوں بنانا، بنی اِسرائیل نے بنایا۔ \v 33 ۔اور وہ مَسکن کو موسیٰ کے پاس لائے ۔ خیمہ اور سب ظرُوف ۔ اُس کے اَنکڑے اور تختے اور بینڈے اور ستُون اور پائے۔ \v 34 ۔اور مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا غلاف اور تحس کی کھالوں کا غلاف اور پردہ۔ \v 35 ۔اور صندُوقِ شہادت اور اُس کی چوبیں اورسرپوش ۔