ur_exo_text_ulb/39/08.txt

1 line
419 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 8 ۔اور سیِنہ پوش جو عاقل کاریگر کا کام تھا اِفود کے کام کی طرح سونے اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ اور مہین کتَی ہُوئی کتَان کا بنایا۔ \v 9 ۔اُنہیں اُنہوں نے مرُبع دوہر ا بنایا۔ اُس کا طُول ایک بالِشت اور عرض ایک بالِشت دوہرا ۔