ur_exo_text_ulb/30/26.txt

1 line
470 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 26 ۔اور اُس تُو خیَمہ اجتماع اور صندُوقِ شہادت کو مَسح کر۔ \v 27 ۔اور میز کو اُس کے برتنوں کے ساتھ اور اور شمع دان کو اُس کے برتنوں کے ساتھ اور بخُور کی قُربان گاہ کو۔ \v 28 ۔اور سوختنی قُربانی کے مذبح کو اُس کے سامان کے ساتھ ۔ اور حوض کو اور اُس کے گھڑوں کے چوکھٹے کو۔