ur_exo_text_ulb/19/12.txt

1 line
739 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 12 ۔اَور تُو اُس کےگرداگرد لوگوں کے لئے حد لگائے گا۔ اَور اُن سے کہے گا۔ کہ خبردار کوئی پہاڑ پر نہ چڑھے ۔اَور نہ کوئی اُس کے کنارے کو چھوئے ۔کیونکہ جو کوئی پہاڑ کو چھوئے گا ۔ضُرور جان سے مارا جائے گا ۔ \v 13 ۔کوئی ہاتھ اُسے نہ چھوئے ۔ وہ پتھروں سے سنگسار کیِا جائے۔ یا تیِروں سے مارا جائے ۔خواہ وہ حیوان ہو یا اِنسان وہ زِندہ چھوڑا نہ جائے گااَور جب ساتھ ہی نرسنگا کی آواز سُنائی دے۔ تب اُن سب کو چڑھنے کی اجازت ہے۔