ur_exo_text_ulb/15/02.txt

4 lines
354 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 2 ۔میری طاقت اور قُوت خُداوند ہے ۔
وہ میرا مُخلص ٹھہرا۔
یہی میراخُداوند ہے میَں اُس کی ثنا کرُوں گا۔
میرے باپ کا خُدا یہی ہے ۔ میَں اُس کی حمد گاؤں گا۔ \v 3 ۔خُداوند جنگجُو ہے اُس کا نام خُداوند ہے۔