ur_exo_text_ulb/12/26.txt

1 line
649 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 26 ۔اور جب تمہارا بیٹا تم سے کہےکہ اِس عبادت سے تمہاری کیا مرُاد ہے؟ \v 27 ۔ تو تم کہو۔ کہ یہ قُربانی خُداوند کی فَسح ہے۔ جو مصر میں بنی اِسرائیل کے گھروں سے گزُر گیاجس وقت اُس نے مصریوں کو مارا۔ اور ہمارے گھروں کو بچایا۔ تب لوگوں نے زمین پر گرِ کر سَجدہ کیِا۔ \v 28 ۔اور بنی اِسرائیل چلے گئے اور اُنہوں نے ویسا ہی کیِا۔ جیسا خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے فرمایا تھا۔