ur_exo_text_ulb/11/09.txt

1 line
470 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 9 ۔ اَور خُداوند نے موُسیٰ سے کہا۔ کہ فرعُون تمہاری نہیں سُنے گا۔ تاکہ ملک ِمصر میں میرے مُعجزوں کی کثرت ہو۔ \v 10 ۔ اَور موُسیٰ اور ہارون نے یہ سب مُعجزے فرعُون کے سامنے کئے۔ اَور خُداوند نے اُس کا دِل سخت کیِا۔ کہ اُس نے بنی اِسرائیل کو اپنے ملک سے جانے نہ دِیا۔