ur_exo_text_ulb/09/15.txt

1 line
570 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 15 ۔اگر میَں اپنا ہاتھ بڑھاتا اور تجھے اور تیری رعایا کو وَبا سے مارتا ۔ تو تُو روئے زمین پر سے ہلاک ہوتا۔ \v 16 ۔درحقیقت اِس لئے میَں نے تجھے زندہ رہنے دِیا تاکہ تجھے اپنی قُدرت دِکھاؤں اور میرا نام تمام رُوئے زمین پر مشہور ہو جائے ۔ \v 17 ۔ کیا تُو اب بھی میرے لوگوں کے مُقابلہ میں تکبُر کرتا ہے کہ اُنہیں جانے نہیں دیتا؟