ur_exo_text_ulb/06/20.txt

1 line
444 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 20 اور عمرام نے اپنے باپ کی بہن یُوکبد سے بیاہ کیِا۔ اُس سے اُس کے دو بیٹے پیدا ہُوئے ہارون اور موُسیٰ۔ اور عمرام کی زندگی کے برس ایک سو سینتیس تھے۔ \v 21 ۔بنی اضہارؔ۔ قورح اور نفج اور زکری تھے ۔ \v 22 ۔ اور بنی عُزئیل ۔ میسائیل اور الصفن اور ستِری تھے۔